خطبات محمود (جلد 3) — Page 649
خطبات محمود ۶۴۹ جلد موم احباب یہ سن کر خوش ہوں گے کہ ملک عطاء الرحمٰن صاحب اور ملک احسان اللہ صاحب کو واپسی کی ہدایات جا چکی ہیں اور عنقریب سفر پر روانہ ہو جائیں گے خدا تعالیٰ انہیں بخیر د عافیت واپس لائے۔الفضل ۵ جولائی ۱۹۵۱ء صفحه ۴) له محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ ملک عطاء الرحمن صاحب سابق مبلغ فرانس اور ملک احسان اللہ صاحب سابق مبلغ مغربی افریقہ کی بہن ہیں (الفضل ۵ جولائی ۱۹۵۱ء) ه ملک عطاء المنان صاحب ابن) ملک خدا بخش صاحب مرحوم ) لاہور نے ۲۴ سال کی عمر میں ۱۳ جون ۱۹۵۱ء کو وفات پائی الفضل ۲۸ جون ۱۹۵۱ء)