خطبات محمود (جلد 3) — Page 531
خطبات محمود ۵۳۱ جلد سوم جائے وہ بابرکت ہے۔اسی طرح مسجد اقصیٰ اب بہت وسیع ہو گئی ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کا پہلا حصہ ہی اصل مسجد ہے اور باقی نہیں۔پس یہ ساری مسجد ہی خدا تعالیٰ کے فضل سے بابرکت ہے اور جتنی یہ بڑھتی جائے گی اس کی برکات اور دعائیں بھی ساتھ ہی ساتھ جائیں گی۔چونکہ میرا گلا خراب ہے اس لئے میں کچھ زیادہ بیان نہیں کر سکتا اور صرف اعلان نکاح پر الفضل ۲۵ اپریل ۱۹۴۰ء صفحه ۲) اکتفا کرتا ہوں۔له الفضل ۲۱ اپریل ۱۹۴۰ء صفحه ۲ شه تذکره صفحه ۵۳۔ایڈیشن چهارم