خطبات محمود (جلد 3) — Page 156
خطبات محمود ۱۵۶ جلد سوم ہوگی وہ بھی متقی ہوگی اور یہی نکاح میں مقصود ہے کہ اس کا ذکر جاری رہے اور اس کو دوام ملے اور اس کی اولاد جو اس کے ذکر اور اس کے دوام کو قائم رکھنے والی ہے متقی ہو اور اس کے خیالات کی وارث ہو۔له الحشر : 19 الفضل ۱۱۔ستمبر ۱۹۲۲ء صفحه ۶۵)