خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 290 of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page 290

$1958 290 خطبات محمود جلد نمبر 39 اخلاص سے پڑھیں تو یقیناً اللہ تعالیٰ اسلام کو ایسا غلبہ عطا کر دے گا کہ دوسرے ادیان اس کے مقابلہ میں بالکل بے حقیقت ہو جائیں گے اور جس طرح خدا تعالیٰ کی بادشاہت آسمان پر ہے ویسے ہی زمین پر بھی اُس کی بادشاہت آ جائے گی۔اس میں کوئی شبہ نہیں کہ نشانات کے لحاظ سے ہمارے لیے زمین پر بھی خدا تعالیٰ کی بادشاہت ہے مگر ہم تو چاہتے ہیں کہ ظاہری بادشاہت بھی خدا تعالی کی ہو اور ظاہری بادشاہت اُسی وقت نظر آسکتی ہے جب روس بھی مسلمان ہو جائے، امریکہ بھی مسلمان ہو جائے، برطانیہ بھی مسلمان ہو جائے ، جرمنی بھی مسلمان ہو جائے ، ہندوستان بھی مسلمان ہو جائے اور اس طرح ظاہری اور باطنی دونوں بادشاہتیں مل کر کفر کو دنیا سے مٹا ڈالیں“۔(الفضل 11 جنوری 1959ء) 1 : الحجر : 88 2: الفاتحة : 2 3 : بنی اسرائیل: 21 4 : الفاتحة : 3 :5 الفاتحة : 4 6: يوسف : 93 7 : بخاری کتاب المناقب باب علامات النُّبُوَّةِ فِي الْإِسْلَامِ 8 : السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 97 مطبوعہ مصر 1936ء 9 : السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 89 مطبوعہ مصر 1936ء 10 : سیرت ابن هشام جلد 3 صفحه 858 ، 859 مطبوعه دمشق 2005 ء 11 : بخاری کتاب المغازى باب فَضُلُ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا 12 : السيرة الحلبية جلد 3 صفحه 107،106 مطبوعہ مصر 1935ء 13 : الاستيعاب في معرفة الاصحاب جلد 3 صفحه 191 مطبوعہ بیروت 1995ء 14 : الفاتحة : 5 15: الفاتحة : 6 :16 الفاتحة : 7 :17: الفاتحة : 7