خطبات محمود (جلد 39) — Page ix
(v) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 22 15 اگست 1958 ء اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے کہ سچا تو کل رکھنے والوں کو ہمیشہ میری تائید ونصرت حاصل رہے گی۔جو شخص اللہ تعالیٰ پر صفحہ بھروسہ رکھتا ہے نہ آسمان اُسے ضرر پہنچا سکتا ہے اور نہ زمین ، اور خدا تعالیٰ کے فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں 184 22 اگست 1958 ء دلائل کے ساتھ اسلام کو دنیا پر غالب کرنا وہ عظیم الشان کام ہے جو اللہ تعالیٰ نے اس زمانہ میں ہمارے سپرد کیا ہے۔اس کام کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھو اور اس کے لیے صحیح کوشش اور جد و جہد کرتے چلے جاؤ 4 29 اگست 1958ء سینما اور گانا بجانا شیطان کے ہتھیار ہیں جن وہ لوگوں کو ورغلاتا ہے۔تاریخ بتاتی ہے کہ اکثر مسلمان 25 25 حکومتیں محض گانے بجانے کے شوق کی وجہ سے ہی تباہ و برباد ہوئیں 5 ستمبر 1958 ء دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ ہم میں اور ہماری آئندہ نسلوں میں ہمیشہ اعمال صالحہ اور نو رایمان کو قائم رکھے۔جو لوگ اپنی اولاد کی نیک تربیت سے غافل ہو جاتے ہیں اُن کی نسلیں روحانی لحاظ سے تباہ ہو جاتی ہیں 26 | 12 ستمبر 1958 ء اللہ تعالیٰ سے ہی دعائیں کرنی چاہیں کیونکہ سب طاقت خدا تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے نہ گورنمنٹ اس بارہ میں کوئی 196 202 208 227 مدد کرسکتی ہے اور نہ کوئی انسان مدد کر سکتا ہے