خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page x of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page x

صفحہ 230 241 246 252 259 273 (vi) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 27 19 ستمبر 1958 ء اس سال جلسہ سالانہ پر زیادہ سے زیادہ تعداد میں ربوہ آؤ اور یہاں آکر اپنا وقت دعاؤں اور ذکر الہی میں گزارو۔اہلِ ربوہ کا فرض ہے کہ وہ مہمانوں کی رہائش کے لیے زیادہ سے زیادہ مکانات پیش کریں اور پھر تند ہی سے ان کی خدمت کریں 28 3 اکتوبر 1958ء دعاؤں میں لگے رہو کہ اللہ تعالی اسلام کی مضبوطی کے زیادہ سے زیادہ سامان پیدا کرے۔عیسائیت کا مقابلہ کرنا ہمارا سب سے مقدم فرض ہے 29 31 اکتوبر 1958ء ہمیں چاہیے کہ ہم ہر وقت اللہ تعالیٰ ہی کی طرف توجہ رکھیں 30 90 اور اُسی سے مدد مانگیں 7 نومبر 1958 ء ہمیشہ جائزہ لیتے رہو کہ تمہارے اعمال قرآن کریم کی بیان کردہ تعلیم کے مطابق ہیں یا نہیں۔مسلمانوں کے لیے ہر معاملہ میں مقدم قرآن کریم ہے۔اس کے بعد سنت اور پھر حدیث کا درجہ ہے۔31 21 نومبر 1958ء توحید کامل کے بغیر کبھی انسان کو حقیقی ایمان اور اطمینان نصیب نہیں ہو سکتا۔توحید کامل کا سچا نمونہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ نے دکھایا 2 | 28 نومبر 1958ء اذان کے الفاظ کو صحیح تلفظ کے ساتھ اور سمجھ کر ادا کرنا چاہیے۔ربوہ کے دوستوں کو چاہیے کہ وہ جلسہ سالانہ کے مہمانوں کے لیے زیادہ سے زیادہ مکانات پیش کریں