خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xi of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page xi

(vii) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 33 33 34 == موضوع خطبہ 5 دسمبر 1958 ء سورہ فاتحہ اسلام کی بہترین دعاؤں میں سے ایک دعا ہے اگر ہم پورے اخلاص کے ساتھ اسے پڑھتے رہیں تو یقیناً صفحہ اللہ تعالی اسلام کو تمام دیگر ادیان پر کھلا کھلا غلبہ عطا کرے گا 281 12 دسمبر 1958 ء جلسہ سالانہ پر آنے والے دوست سردی سے بچاؤ کے لیے پورا بستر اور کپڑے ہمراہ لائیں۔جلسے کے موقع پر کھانے کے سلسلے میں اگر دوستوں کو کوئی تکلیف ہو تو اُسے ثواب سمجھ کر برداشت کریں۔35 26 دسمبر 1958 ء ہماری جماعت کا فرض ہے کہ وہ خواتین کی دینی تعلیم کی طرف خصوصیت کے ساتھ توجہ کرے۔جمعہ اسلام کے نہایت اہم ارکان میں سے ہے عورتوں کو اس امر میں ضرور شریک ہونا چاہیے۔236 جنوری 1959 ء اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ باوجود شدید بارشوں کے جلسہ سالانہ کے دوران موسم بہت اچھا رہا۔ہماری جماعت کو اس لیے قائم کیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کو دنیا میں قائم کیا جائے 37 9 جنوری 1959 ء بھارتی اخبار پرتاپ“ نے میری جلسہ سالانہ والی تقریر کو نہایت بگاڑ کر پیش کیا ہے۔جماعت احمد یہ خدا تعالیٰ کی قائم کردہ جماعت ہے وہی اس کی حفاظت کرے گا۔291 297 303 307