خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xii of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page xii

(viii) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 38 16 جنوری 1959 ء ہمارا خدا زندہ خدا ہے وہ پہلے کی طرح اب بھی اپنے نشانات دکھا رہا ہے اور آئندہ بھی دکھاتا رہے گا۔معجزات اور نشانات سماوی کے بغیر ایمان محض رسم اور قصہ کہانی بن کر رہ جاتا ہے 39 23 جنوری 1959 ء نکاح دنیوی لحاظ سے سب سے بڑا عقد ہے جو مرد اور عورت دونوں پر بعض اہم ذمہ داریاں عائد کرتا ہے۔اس عقد میں خاوند اور بیوی دونوں کے والدین صفحہ 317 اور عزیزوں کے ساتھ حسن سلوک کا عہد بھی شامل ہے۔325 40 30 جنوری 1959 ء اسلام دنیوی اور دینی دونوں معاملات میں زیادتی کو ناجائز قرار دیتا ہے۔اپنے کاموں میں ہمیشہ عدل و انصاف کو ملحوظ رکھو اور گناہ اور بدی کے امور میں ہرگز تعاون نہ کرو۔41 | 6 فروری 1959 ء ہماری جماعت کے زمینداروں کو چاہیے کہ وہ محنت اور ہمت سے کام لیتے ہوئے اپنے ملک کی زرعی پیداوار بڑھانے کی کوشش کریں۔ہر جگہ ایک سیکرٹری زراعت 331 مقرر کیا جائے جو مرکز میں با قاعدہ رپورٹ بھیجا کرے کہ اُس کے علاقہ میں اِس سلسلہ میں کیا کوشش ہو رہی ہے 337 42 13 فروری 1959ء دوست تحریک جدید اور وقف جدید کے وعدے جلد سے جلد بھجوائیں۔اپنے وعدوں کو بڑھا کر پیش کرنا دنیا میں اسلام کی ترقی اور خدا تعالیٰ کی خوشنودی کے حصول کا موجب ہے 344