خطبات محمود (جلد 38) — Page vi
صفحہ 42 49 49 57 63 86 98 ii خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 6 موضوع خطبہ 8 فروری 1957 ء دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ کشمیر کے مسلمانوں کو اپنے منشا کے مطابق فیصلہ کرنے اور اس پر کار بند ہونے کی توفیق دے۔کشمیر کے متعلق صلح کرانے کی پیشکش کرنے والے ممالک ہر گز پاکستان کے ساتھ خیر خواہی نہیں کر رہے 7 15 فروری 1957 ء اپنے فرض کی اہمیت کو محسوس کر و ا تم اللہ تعالیٰ کی برکتیں حاصل کر سکو۔تمہارے قلوب میں لوگوں کی اتنی ہمدردی ہونی 00 8 9 10 چاہیے کہ ہر شخص تمہیں اپنا سچا خیر خواہ سمجھے 15 مارچ 1957 ء قرآنی دعائیں اپنے اندر بڑی بھاری برکات رکھتی ہیں اُن سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرو۔اللہ تعالیٰ پر توکل کرو اور سمجھ لو کہ تمہیں جو بھی برکت اور کامیابی حاصل ہوئی ہے خدا تعالیٰ کی مدد سے ہی حاصل ہوئی ہے 22 مارچ 1957 ء لَقَدْ أَنْزَلْنَا أَيْتِ مُّبَيِّنَتٍ وَاللهُ يَهْدِى مَنْ يَشَاء إلى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ - اگر انسان حقیقی مومن بن جائے تو اللہ تعالیٰ اُس کے ایمان کی تازگی کے سامان پیدا کرتا رہتا ہے 29 مارچ 1957ء ایک اہم رؤیا اور اس کی تعبیر۔دوستوں کو چاہیے کہ بکثرت استغفار کو اپنا شعار بنائیں اور دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ جماعت کو ہر شر سے محفوظ رکھے ، اپنے فضل سے اسے کامیابی بخشے اور اس کی تائید و نصرت فرمائے