خطبات محمود (جلد 38)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 279

خطبات محمود (جلد 38) — Page v

صفحہ 1 i فہرست مضامین خطبات محمود جلد 38 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 1 ( خطبات جمعہ 1957ء) موضوع خطبه 4 جنوری 1957 ء دعا کرو کہ نیا سال ہمارے لیے گزشتہ سال سے بہت زیادہ با برکت ثابت ہو۔چاہیے کہ جوں جوں اللہ تعالیٰ کے انعامات تم پر زیادہ ہوں تم انکسار اور انابت الی اللہ میں بڑھتے چلے جاؤ 2 11 جنوری 1957ء اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو احرار یورپ کے اسلام کی طرف رجحان کی جو خبر دی تھی وہ پوری ہورہی ہے 4 18 جنوری 1957ء ایک نہایت مبارک رؤیا۔دنیا خواہ کچھ کہے لیکن ہمیں یقین ہے کہ ہمارے خدا کی ظاہر کر دہ باتیں بہر حال پوری ہو کر رہیں گی 25 جنوری 1957ء ایک اور مبارک رؤیا۔اللہ تعالیٰ کی برکات حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلیں یکم فروری 1957 ء رؤیا کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مومن اپنے تو کل اور اُمید کو بڑھائے اور یقین رکھے کہ خدا ضرور کچھ ظاہر کرے گا۔تعبیر الرؤیا بڑا نازک اور اہم علم ہے۔رؤیا کی حقیقی تعبیر اس کے پورا ہونے پر ہی ظاہر ہوتی ہے 7 14 22 22 31