خطبات محمود (جلد 38)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 198 of 279

خطبات محمود (جلد 38) — Page 198

خطبات محمود جلد نمبر 38 198 $1957 جولوگ خدا تعالیٰ کے انبیاء کے متعلق اس قسم کے گندے عقائد رکھتے ہوں اُن کے ایمان کو کس طرح کامل کہا جا سکتا ہے۔پس میں صرف یہ کہا کرتا ہوں کہ اتنی اتنی کمزوری مسلمانوں میں پائی جاتی ہے اور ان سے فلاں فلاں غلطی ہوئی ہے۔اگر خدا تعالیٰ ان کی غلطیوں کو دور کر دے تو یہ لوگ ٹھیک (الفضل 27 ستمبر 1957ء) ہو جائیں گئے۔1 : النحل : 126 2 : بخاری کتاب احادیث الانبياء باب قول الله تعالى وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيَّلًا 3 : تفسیر کبیر فخرالدین رازی جلد 13 صفحہ 447،446 مطبوعہ قاہرہ 2012ء