خطبات محمود (جلد 38) — Page 134
$1957 134 خطبات محمود جلد نمبر 38 پڑھیں اور اس سے فائدہ اٹھا ئیں تو قیامت تک ہم لوگوں کے لیے یعنی ترجمہ کرنے والے کے لیے، ترجمہ لکھنے والوں کے لیے، چھاپنے اور چھپوانے والوں کے لیے ثواب جاری رہے گا۔تھوڑی سی اور چند ماہ کی محنت کا سوال ہے۔اس کے بعد قیامت تک ثواب کا رستہ کھلا رہے گا۔ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ثواب کا وہ رستہ ضائع نہ ہو“۔(الفضل 31 مئی 1957 ء ) 1 : سائیں : گھوڑے کی خدمت اور دیکھ بھال کرنے والا ( فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) 2 : قُل لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادَ الْكَلِمَتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ كَلِمَتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا (الكهف: 110)