خطبات محمود (جلد 38)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 206 of 279

خطبات محمود (جلد 38) — Page 206

خطبات محمود جلد نمبر 38 206 $1957 قائم مقام ہو کر میں اُن کا سردار بن جاؤں گا۔مگر ہوا یہ کہ مولوی محمد علی صاحب نے اپنی وفات کے قریب جن لوگوں کے متعلق وصیت کی کہ انہیں میرے جنازے کو بھی ہاتھ نہ لگانے دیا جائے ان میں مصری صاحب کا بھی نام تھا۔یہ باتیں بتاتی ہیں کہ صبر کے ساتھ ایک مدت تک انتظار کرنا چاہیے اور پھر دیکھنا چاہیے کہ ان کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے۔جو کچھ مصری صاحب کے ساتھ ہوا وہی سلوک ان سے بھی کیا جائے گا۔بلکہ ممکن ہے مولوی صدرالدین صاحب بھی اعلان کر دیں کہ میرے مرنے کے بعد رازی وغیرہ میری شکل دیکھنے کے لیے نہ آئیں اور اس طرح ان کو پتا لگ جائے گا کہ وہ خدائی الفضل 22 اکتوبر 1957 ء ) مدد سے محروم ہیں۔1 : الاعراف : 13 2 : الاعراف : 13 لَنُخْرِ جَنَّكَ يُشْعَيْبُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَكَ مِنْ قَرْيَتِنَا (الاعراف : 89) 4 : وَالَّذِينَ هَاجَرُوا فِي اللهِ مِنْ بَعْدِ مَا ظُلِمُوا (النحل : 42) 5 : النساء : 101 6 : به : بھرا : دھوکا۔فریب (فیروز الغات جامع فیروز سنز لاہور )