خطبات محمود (جلد 38) — Page 41
$1957 41 خطبات محمود جلد نمبر 38 لیبر پارٹی کو ایسی فتح ہوئی کہ نوے فیصدی لیبر آئے اور دس فیصدی کنزرویٹو۔تو ایسا بھی بعض دفعہ ہو جاتا ہے۔لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا۔ہاں ! یہ ضرور ہوتا ہے کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے جور دیا دکھائی جاتی ہے اُس کا مفہوم ضرور پورا ہو جاتا ہے۔باقی جو تعبیریں ہوتی ہیں وہ اپنے وقت پر جا کر پوری ہوتی ( الفضل 12 فروری1957ء) ہیں۔1 : صحیح بخاری کتاب التعبير باب اذا رَأَى بَقَرًا تُنْحَرُ 2 : أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَكُمْ عَبَثًا المومنون : 116) رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلًا ( آل عمران : 192) 3 : صحیح بخاری کتاب التوحيد باب قول الله تعالى وَيُحَذِرَكُم الله نَفْسَهُ۔۔4 : يوسف : 95 66