خطبات محمود (جلد 38) — Page 225
$1957 225 خطبات محمود جلد نمبر 38 رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال کے نام کا ایک جھنڈا بنا کر کہا کہ آج جو شخص بلال کے جھنڈے کے نیچے کھڑا ہوگا اُسے بھی پناہ دی جائے گی۔اس طرح مکہ والے اکثر محفوظ رہے۔صرف اس طرف کچھ لوگ مارے گئے جس طرف سے حضرت خالد نے حملہ کیا تھا۔اور اس کی وجہ یہ تھی کہ اُن لوگوں کو صحیح اطلاع نہیں پہنچ سکی تھی اور انہوں نے حضرت خالد کا مقابلہ شروع کر دیا تھا۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب یہ خبر پہنچی تو آپ نے فرمایا اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں تم لوگوں نے ہی اپنے آدمیوں کو خبر نہیں پہنچائی تھی۔ورنہ وہ مقابلہ کر کے موت کے منہ میں نہ جاتے - 15 (الفضل 22 نومبر 1957ء) 1 : النصر : 2تا4 2 سیرت ابن هشام جلد 1 صفحہ 312،311 مطبوعہ مصر 1936ء 3 : طبقات ابن سعد جلد 1 صفحہ 212 مطبوعہ بیروت 1985ء 4 كنز العمال جلد 16 صفحہ 661 تا 664 مطبوعہ دمشق 2012 ء 5 سیرت ابن هشام جلد 1 صفحہ 547،546 مطبوعہ دمشق 2005 ء 6 : بخارى كتاب الصلواة باب المرأة تطرح عن المصلى شيئًا من الأذى 7 بخاری کتاب فضائل اصحاب النبى الله الله باب قول النبي۔: متخذا خليلا 8 : سیرت ابن هشام جلد 2 صفحہ 1188 تا1190 9: سیرت ابن هشام جلد 2 صفحه 1189 مطبوعہ دمشق 2005ء 10 : سیرت ابن هشام جلد 2 صفحه 1196 مطبوعہ دمشق 2005ء 11 : السيرة الحلبية جلد 3 صفحه 92 مطبوعه مصر 1935ء 12 : سیرت ابن هشام جلد 2 صفحہ 1197 مطبوعہ دمشق 2005ء 13 : السيرة الحلبية جلد 3 صفحه 93 مطبوعه مصر 1935ء 14 : سیرت ابن هشام جلد 1 صفحہ 366 مطبوعہ دمشق 2005 ء 15 : السيرة الحلبية جلد 3 صفحه 97 مطبوعه مصر 1935ء صلى الله لو كنت