خطبات محمود (جلد 37) — Page vi
€ خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 3 فروری 1956ء اگر تم خلوص نیت سے دین کی خدمت کرو گے تو اللہ تعالیٰ خود تمہاری ساری ضروریات کا کفیل ہو جائے گا دنیا اس وقت اسلام کی طرف مائل ہے۔پس آگے آؤ اور دیوانہ وار تبلیغ میں لگ جاؤ 6 10 فروری 1956ء زمین بدل سکتی ہے آسمان بدل سکتا ہے لیکن قرآن مجید کبھی نا کام نہیں ہوسکتا۔ہماری جماعت اسلام کی خاطر جو مالی قربانی کر رہی ہے اس کی مثال اور کہیں نہیں مل سکتی 7 17 فروری 1956 ء خدمت دین کرنے والے نوجوانوں سے خطاب 9 شادی ، اولاد اور دیگر معاملات میں سلسلہ کے مفاد کو بہر حال مقدم رکھو پاکستانی احمدیوں کی طرح بیرونی ممالک کی احمدی جماعتوں کو بھی مالی قربانی میں با قاعدگی کے ساتھ حصہ لینا چاہیے 24 فروری 1956ء دین کے لیے زندگی وقف کرنے والے نوجوانوں سے خطاب۔اس امر کو اچھی طرح سمجھ لو کہ تمہارا مطمح نظر اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی ہونا چاہیے 2 مارچ 1956ء تحریک جدید جس کا مقصد دنیا میں اسلام کی اشاعت کرنا ہے کوئی نئی تحریک نہیں ہے۔یہ تحریک گزشتہ بائیس سال۔جاری ہے اور اگر دو ہزار سال تک بھی جاری رہے گی تو اس کا نام تحریک جدید ہی رہے گا صفحہ 45 2 62 88 82 100 107