خطبات محمود (جلد 37) — Page vii
(iii) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 10 موضوع خطبه 9 مارچ 1956ء دین کے لیے زندگی وقف کرنے کی تحریک کو جماعت میں کس طرح کامیاب بنایا جائے بعض دوستوں کی اہم تجاویز 11 16 مارچ 1956ء شادی کی بنیاد اخلاق، نیکی اور تقوی پر قائم ہونی چاہیے تاجو اولاد پیدا ہو وہ بھی نیک متقی اور اللہ تعالیٰ کے نام کو بلند کرنے والی ہو 12 23 مارچ 1956ء یوم جمہوریہ بلاشبہ سارے ملک کے لیے ایک خوشی کا دن ہے۔تم جہاں خوشی مناؤ وہاں یہ بھی دعائیں کرو کہ پاکستان صفحہ 114 137 کے باشندوں میں ہمیشہ ہمیش کے لیے نیکی کا عنصر غالب رہے 143 13 | 30 مارچ 1956ء احباب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ افغانستان کے احمدیوں کے لیے امن کی صورت پیدا فرمائے۔میرا تجربہ یہ ہے کہ اسلامی ممالک میں اسلام کے اثر کے ماتحت خدا ترسی اور اخلاق کا زیادہ بہتر نمونہ پایا جاتا ہے 14 6 1 اپریل 1956ء میری صحت کے لیے خاص طور پر دعائیں کریں جن دوستوں کو اچھی خوا ہیں آتی ہیں انہیں دعاؤں سے غافل نہیں ہونا چاہیے 1 13 را پریل 1956 ء موجودہ ایام میں خصوصیت کے ساتھ دعائیں کرو کہ اللہ تعالیٰ مجھے صحت والی اور کام کرنے والی زندگی عطا فرمائے۔اگر اللہ تعالیٰ کوئی بشارت دے تو مومن کا فرض ہوتا ہے کہ وہ اپنی دعاؤں اور جد وجہد کو اور بھی تیز کر دے 159 169 174