خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 462 of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page 462

خطبات محمود جلد نمبر 37 462 $1956 خلاف ارتداد کا فتوی دینے والے علماء غلطی پر ہیں۔اور یہ آیت اگر اس کا مفہوم احمدی یاد رکھیں تو احمدیوں اور غیر احمدیوں میں ایک بڑی بھاری فیصلہ گن دلیل ہے۔ایسی دلیل جو ارتداد کا مسئلہ بالکل حل کر دیتی ہے۔مگر افسوس کہ آج تک احمدیوں نے اس طرف توجہ نہیں کی۔(الفضل 24 /اکتوبر 1956ء) 1 : المائدة : 55 2 : فلٹ : مچھر مار دوائی 3 : (الانفال: 66) 4 : پوبارہ ہونا: قسمت جاگنا 5 : بدرقہ : قافلے کا رہنما۔محافظ۔وہ شخص جو راہ میں مسافر کی حفاظت کرے۔: بھا گڑ بھگدڑ