خطبات محمود (جلد 37) — Page 236
236 $1956 خطبات محمود جلد نمبر 37 وہ ان کے ماموں تھے۔سید مسعود شاہ صاحب ہو میو پیتھ ربوہ والے ان کے بیٹے ہیں۔تیسرا جنازه منشی چراغ الدین صاحب کا ہے جو مولوی نورالدین صاحب منیر مبلغ مشرقی افریقہ کے والد تھے۔یہ بہت پرانے احمدی تھے۔ملازمت سے فارغ ہو کر قادیان میں ہی آ گئے تھے اور کافی عرصہ تک سلسلہ کی خدمت کرتے رہے۔ملک سیف الرحمان صاحب پروفیسر جامعتہ المبشرین کے خسر تھے۔نماز کے بعد میں یہ تینوں جنازے پڑھاؤں گا۔1 : النور : 47 2 : آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 277 278 ( الفضل 22 جون 1956ء) 3 : بركات الدعا روحانی خزائن جلد 6 صفحہ 31 32 ، چشمہ معرفت روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 428