خطبات محمود (جلد 37) — Page 496
496 $1956 خطبات محمود جلد نمبر 37 اُن کے متعلق آج ہی اطلاع آئی ہے کہ وہ مالیر کوٹلہ میں فوت ہو گئے ہیں۔وہ پچھلے سال جلسہ سالانہ پر ربوہ آ کر مجھے ملے تھے۔انہیں اپنڑے سائٹس (APPENDICITIS) کا دورہ ہوا لیکن علاج کے باوجود درد بڑھتا چلا گیا۔جب ڈاکٹر اُن کی صحت سے مایوس ہو گئے تو گھر والوں نے ارادہ کیا کہ انہیں پاکستان لے آئیں مگر ابھی وہ یہاں لانے کی تیاری ہی کر رہے تھے کہ فوت ہو گئے۔میں نماز جمعہ کے بعد اُن کا جنازہ پڑھاؤں گا۔(الفضل 6 نومبر 1956 ء ) 1 : آل عمران: 111 2 : راول: جوگی۔جوتشی : اخبار مدینہ بجنور 21 جون 1928ء 4 : سیرت ابن هشام جلد3 صفحه 88 مطبوعه مصر 1936ء 5 سیرت ابن هشام جلد 3 صفحه 88 مطبوعه مصر 1936ء