خطبات محمود (جلد 37) — Page 99
$1956 99 خطبات محمود جلد نمبر 37 پس ان کاموں کے لیے دعائیں کرو اور خود بھی سوچو کہ مبلغین کو کس وقت اور کس عمر میں باہر بھیجنا چاہیے تا کہ جماعت پر زیادہ بوجھ نہ پڑے اور اس کے لیے کیا کیا تدابیر اختیار کرنا سلسلہ کے لیے ضروری ہیں“۔(الفضل یکم مارچ 1956ء) 1: لَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ (بنی اسرائیل: 32) 2 : يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْ وَأَوْلَادِكُمْ عَدُوا لَّكُمْ 置 فَاحْذَرُوهُمْ وَإِنْ تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِرُوا فَإِنَّ اللهَ غَفُورٌ رَّحِيمُ إِنَّمَا اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ وَاللَّهُ عِنْدَةَ أَجْرٌ عظيم (التغابن : 15، 16) 3 : اوپیرا (OPERA) : ایسا ڈرامہ جس میں موسیقی کا عنصر غالب ہو۔اوپیرا میں ہر مکالمہ گایا جاتا ہے۔4 : ہرڑ پوپو: فال دیکھنے والا، رمال، نجومی نیز جعلی پیر، جعلی سادھو۔(اردو لغت تاریخی اصول پر۔جلد 21 صفحہ 806 کراچی 2007)