خطبات محمود (جلد 37)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 643

خطبات محمود (جلد 37) — Page viii

(iv) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 2016 اپریل 1956 ء حکومت سپین تبلیغ اسلام کو قانون کے زور سے بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔تمام مسلمان حکومتوں کا فرض ہے کہ وہ اس کے خلاف آواز بلند کریں اور سپین اور دیگر عیسائی حکومتوں سے احتجاج کریں 17 27 اپریل 1956 ء نہ صرف اپنے بھائیوں سے بلکہ غیروں سے بھی محبت، ہمدردی اور شفقت کا سلوک کرو۔یہی وہ روح ہے جس سے جماعتیں 18 19 زندہ رہتی اور ترقی کرتی ہیں 4 مئی 1956ء دوستوں کو چاہیے کہ وہ رمضان کے باقی ایام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھانے کی کوشش کریں 11 مئی 1956 ء اللہ تعالیٰ یوں تو ہر وقت دعائیں سنتا ہے لیکن بعض بابرکت ایام کا قبولیت دعا سے خاص تعلق ہوتا ہے 20 18 مئی 1956 ء ہماری جماعت کو موجودہ ایام میں کثرت کے ساتھ درود پڑھنا چاہیے 21 25 مئی 1956ء اگر دل میں کوئی نیک تحریک پیدا ہو تو فورا اس کے لیے تیاری شروع کر دو۔تیاری کا بہترین طریق یہ ہے کہ اپنے بیوی بچوں کو اس تحریک میں تعاون اور مدد کے لیے آمادہ کرو 22 یکم جون 1956ء ہماری جماعت کے نوجوان دعاؤں، ذکر الہی اور درود کی برکت سے رویا اور کشوف کی عظیم الشان نعمت حاصل کر سکتے ہیں 23 15 جون 1956 ء خواہ ساری دنیا مخالفت کرے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکومت دنیا میں بہر حال قائم ہو کر رہے گی۔اللہ تعالیٰ چاہتا صفحہ 186 196 210 214 219 224 230 ہے کہ ہم بھی اسلام کی ترقی میں حصہ لے کر ثواب حاصل کریں 237