خطبات محمود (جلد 36)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 242 of 338

خطبات محمود (جلد 36) — Page 242

خطبات محمود جلد نمبر 36 242 $1955 خطبہ ثانیہ کے بعد حضور نے فرمایا۔د کشمیر کے ایک دوست میاں دین محمد صاحب جن کے بیٹے عبدالرحمن نامی لاہور میں رہتے ہیں فوت ہو گئے ہیں۔اُن کے جنازہ میں بہت کم لوگ شامل ہوئے تھے۔میں نماز کے بعد ان کا جنازہ پڑھاؤں گا۔“ (الفضل 27 رنومبر 1955ء)