خطبات محمود (جلد 36)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 338

خطبات محمود (جلد 36) — Page viii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 24 16 ستمبر 1955 ء مغربی دنیا اسلام کی طرف مائل ہو رہی ہے اس موقع سے فائدہ اٹھاؤ اور بڑھ چڑھ کر اپنی زندگیاں تبلیغ کے لیے وقف کرو۔وقف زندگی کی عظیم الشان تحریک سے ہی اسلام کی آئندہ ترقی وابستہ ہے 23 ستمبر 1955 ء اسلام کے غلبہ کی یہی صورت ہے کہ ہم میں نسلاً بعد نسل ایسے لوگ پیدا ہوتے رہیں جو اسلام کی اشاعت کے لیے اپنے آپ کو وقف کریں صفحہ 133 148 26 30 ستمبر 1955 ء اسلام اُس وقت تک غالب نہیں آسکتا جب تک کہ ہم میں متواتر خدمت دین کرنے والے افراد پیدا نہ ہوں 171 27 7 اکتوبر 1955 ء اسلام اور سلسلہ کی ترقی ایسے مخلص اور منتقی انسانوں سے وابستہ ہے جو خدمت دین کے لیے اپنے آپ کو وقف کردیں 177 28 14 اکتوبر 1955 ء اپنی زندگیاں اسلام کی خدمت کے لئے وقف کرو اور یہ عہد کردو کہ تم اپنی اولاد در اولاد کو بھی وقف کرتے چلے جاؤ گے 182 29 21 اکتوبر 1955ء ایک دوسرے کے دل میں اسلام کے لیے اپنی زندگیاں وقف کرنے کی روح کو تازہ رکھو اور اس کے لیے آدمی مہیا کرتے رہو 30 28 اکتوبر 1955 ء تمہاری راتیں اور تمہارے دن دعاؤں میں صرف ہونے چاہئیں تاکہ تمہیں خدا تعالیٰ کی تائید اور نصرت حاصل ہو 196