خطبات محمود (جلد 36) — Page ix
صفحہ 222 238 243 248 254 269 284 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 31 4 نومبر 1955 ء قرآن کریم اور حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے الہامات دونوں آنحضرت ﷺ کو خاتم النبین قرار دیتے ہیں 11 نومبر 1955 ء اللہ تعالیٰ کے وعدوں کو قریب کرنے کے لیے ضروری ہے کہ 33 18 نومبر 1955ء تمام احباب خصوصاً نو جوان دعاؤں میں لگ جائیں دنیا میں حق اور عدل و انصاف کے ساتھ صداقت کی تبلیغ کرو۔جبر کے ساتھ اپنی مزعومہ ہدایت کی تبلیغ کرنے والے ہر گز حق اور عدل کو ملحوظ نہیں رکھ سکتے 34 25 نومبر 1955 ء جو لوگ اپنے اندر صفات البیہ پیدا کر لیتے ہیں اللہ تعالیٰ | فرشتوں کو اُن کے تابع کر دیتا ہے 35 2 دسمبر 1955ء | مرکز سلسلہ ربوہ کو باہمی تعاون کے ساتھ صاف ستھرا اور خوبصورت شہر بنانے کی کوشش کرو 36 9 دسمبر 1955 ء 1- جلسہ سالانہ کے موقع پر قادیان جانے کی اہمیت 2 درد صاحب مرحوم نے چالیس سال تک نہایت ثابت قدمی کے ساتھ سلسلہ کی خدمت کی ہے 37 16 دسمبر 1955 ء اللہ تعالی محمد رسول اللہ ﷺ کے طفیل نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الامينُ عَلَى قَلبكَ والا نظارہ دکھا دے تا کہ کسی قسم کا تر ڈ دباقی نہ رہے اور دل کو کامل سکون اور اطمینان حاصل ہو