خطبات محمود (جلد 35)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page ix of 461

خطبات محمود (جلد 35) — Page ix

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 27 یکم اکتوبر 1954 ء مومن کی ہمدردی کا دامن تمام بنی نوع انسان تک وسیع ہونا چاہیے۔جب قوم پر کوئی مصیبت آ جائے تو پورے جوش کے ساتھ خدمت خلق میں حصہ لینا چاہیے 28 8 اکتوبر 1954 ء دین کی خدمت کا ثواب دائمی ہے اور دنیوی مال ایک عارضی اور فانی چیز ہے صفحہ 265 277 29 15 اکتوبر 1954 ء ضرورت وقت کو سمجھو اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کر کے اپنے اپنے خاندان کے نوجوانوں کو دین کے لیے وقف کرو 286 30 | 22 اکتوبر 1954ء دعائیں کرو کہ مسلمانوں کے لیے برکت اور بھلائی کی صورت پیدا ہو 31 29 اکتوبر 1954 ء | ابھی خدشات باقی ہیں اس لیے تم دعاؤں میں لگے رہو تا خدا تعالیٰ اسلام کو ہر قسم کے دشمنوں سے محفوظ رکھے 32 5 نومبر 1954 ء احباب دعا ئیں جاری رکھیں کہ اللہ تعالیٰ اسلام کی خاطر ملک کوفتنہ وفساد سے بچائے رکھے 33 12 نومبر 1954 ء اپنے آپ کو دین کی خدمت میں لگا دو تبھی تم اللہ تعالی کے اجر کے مستحق ہو سکتے ہو 34 | 19 نومبر 1954 ء اگلے جمعہ تحریک جدید کے نئے سال کا آغاز ہونے والا ہے۔یہ ہفتہ دعاؤں میں گزارو تا وقت آنے بشاشت ایمان، عزم اور ارادے کے ساتھ تحریک جد کے جہاد میں حصہ لے سکو 304 311 330 337 346