خطبات محمود (جلد 35) — Page x
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ 35 26 نومبر 1954 ء تحریک جدید کے ذریعہ تبلیغ اسلام کے زبردست کام کی 36 36 بنیاد رکھی گئی ہے 3 دسمبر 1954 ء اللہ تعالیٰ تمہیں بڑھانا چاہتا ہے اس لیے تمہیں اپنی قربانی بھی ہر قدم پر بڑھانی پڑے گی۔تحریک جدید میں زیادہ سے زیادہ وعدے لکھا ؤ، انہیں جلد پورا کرو اور نئے لوگوں کو اس میں شامل کرو 37 10 دسمبر 1954 ء جلسہ سالانہ پر ضرور آؤ اور ان ایام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھانے کی کوشش کرو۔اپنے غیر احمدی رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی ہمراہ لاؤ تا ہمارے متعلق اُن کی غلط فہمیاں دور ہوں 38 | 17 دسمبر 1954 ء تحریک جدید کوئی معمولی ادارہ نہیں بلکہ اسلام کے احیاء کی ایک زبر دست کوشش ہے۔جماعت کے نوجوانوں کو اپنی صفحہ 356 375 393 ذمہ داری سمجھتے ہوئے پہلوں سے زیادہ قربانی کرنی چاہیے 409 39 24 دسمبر 1954ء تم نے لوگوں کے قلوب فتح کرنے ہیں اور یہ کام فرشتوں کی مدد کے بغیر نہیں ہوسکتا۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ذکر الہی اور عبادت کرنے سے فرشتوں کی مدد حاصل ہوتی ہے 40 31 دسمبر 1954 ء بیشک دنیا کماؤ لیکن دین کو بھی نظر انداز نہ کرو بلکہ ہمیشہ اس کو دنیا پر مقدم رکھو 421 429