خطبات محمود (جلد 35)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 461

خطبات محمود (جلد 35) — Page v

فہرست مضامین خطبات محمود جلد 35 (خطبات جمعہ 1954ء ) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبہ صفحہ 1 2 یکم جنوری 1954ء نئے سال کا اہم پروگرام 1 3 LO 5 8 جنوری 1954 ء اسلام ایک مستقل سچائی اور ابدی صداقت ہے جو زمانہ کے حالات سے ہرگز متاثر نہیں ہو سکتی 6 15 جنوری 1954ء مساجد اپنی ذات میں بڑی برکات رکھتی ہیں ان کی وسعت کے ساتھ ہی ہماری جماعت کی ترقی وابستہ ہے 10 22 جنوری 1954ء اچھی طرح ذہن نشین کر لو کہ تمہاری روحانی زندگی تبلیغ اسلام سے وابستہ ہے اور یہ کام قیامت تک جاری رہے گا 29 جنوری 1954ء قبولیت دعا کے تازہ نشانات کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے ایمان کو بڑھانے اور اسے تقویت دینے کے سامان عطا فرمائے ہیں 6 5 فروری 1954 ء مبارک ہیں وہ لوگ جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلام کی حفاظت کے لیے اس وقت قربانی کریں 22 22 40 40 اور اس خدمت کو انعام سمجھیں 51