خطبات محمود (جلد 35) — Page 50
$1954 50 خطبات محمود اور اپنے تقرب کے رستہ کو آسان بنا دیا ہے۔ہمارا فرض ہے کہ ہم ان ذرائع سے فائدہ اُٹھا ئیں تا ہم جھولیاں بھر کر ان کھڑکیوں سے گزریں اور تا ہم اس کی رحمت اور فضل سے مالا مال ہو جائیں جس سے دوسری دنیا محروم ہو چکی ہے“۔1 : اُرسیوی: ترچھی (فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) لمصلح 18 فروری 1954 ء)