خطبات محمود (جلد 35)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 429 of 461

خطبات محمود (جلد 35) — Page 429

$1954 429 40 خطبات محمود بیشک دنیا کماؤ لیکن دین کو بھی نظر انداز نہ کرو بلکہ ہمیشہ اس کو دنیا پر مقدم رکھو (فرموده 31 دسمبر 1954ء بمقام ربوہ ) تشہد ، تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا: اللہ تعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ اس سال کا جلسہ سالانہ خیریت سے گزر گیا ہے۔آنے والے آئے اور کچھ دن یہاں گزار کے چلے بھی گئے۔لیکن اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ ان میں سے کتنے خدا تعالیٰ اور اُس کے فرشتوں کی نظر میں آئے اور کتنے خدا تعالیٰ اور اُس کے فرشتوں کی نظر میں باوجود جسمانی طور پر یہاں آنے کے پھر بھی نہیں آئے۔جب۔کی تاریخ شروع ہوئی ہے اور جب سے آدم کی اولاد دنیا میں پھیلی ہے اُس وقت سے ایک بات انسان میں نظر آتی ہے کہ اس کی حالت اپنے ماحول کے اثر کے نیچے بدلتی رہتی ہے۔ہیں۔دلیلیں وہی ہوتی ہیں، براہین وہی ہوتے ہیں لیکن ان کے نتائج کسی اور رنگ میں نکلتے اللہ تعالیٰ کی ہستی کے ثبوت جو آدم کے زمانہ میں تھے وہی اب بھی ہیں۔آدم کے وقت میں جو انبیاء کی سچائی کے ثبوت تھے وہی ثبوت اب بھی ہیں۔آدم کے زمانہ میں بعث بعد الموت کے