خطبات محمود (جلد 35) — Page viii
صفحہ 202 212 217 223 238 250 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 21 13 اگست 1954ء | حقیقی بڑائی اور عظمت اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق قائم کرنے میں ہی ہوتی ہے 22 20 اگست 1954 ء اگر دین دار بننا چاہتے ہو تو ان سارے طریقوں کو اختیار کر وجو دینی ترقی کے لیے ضروری ہیں 24 2 27 اگست 1954 ء انسان سیکھنے کی نیت رکھے تو زمین کی اینٹیں اور پہاڑوں کے درخت اور جنگلوں کی جھاڑیاں بھی اس کے لیے قرآن 24 اور حدیث کی تفسیر بن جاتی ہیں 3 ستمبر 1954ء مشرقی پاکستان کے سیلاب زدہ بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرو اور اُن کے لیے جلد سے جلد چندہ جمع کر کے حب الوطنی کا ثبوت دو۔پاکستان میں بسنے والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔اگر ان میں سے کسی ایک حصہ پر تکلیف آئے تو ہمیں احساس ہونا چاہیے کہ وہ تکلیف ہم پر آئی ہے 25 10 ستمبر 1954 ء جھوٹی عزت کے پیچھے نہ پڑو۔اصل عزت وہی ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف سے آئے مجرموں کی تائید سے اپنے آپ کو بچاؤ کہ یہ قوم کو تباہ کرنے والی چیز ہے 26 17 ستمبر 1954 ء ذہانت، فکر اور تدبر ہی ایسی حقیقی دولت ہے کہ اگر تم اس سے فائدہ اُٹھاؤ تو تمہیں اتنا کچھ مل جائے گا کہ خدا تعالیٰ سے اور مانگتے ہوئے شرم آئے گی