خطبات محمود (جلد 34) — Page 305
خطبات محمود 305 $1953 دوسرے سپاہی کا کام لاف زنی ، تکبر اور غرور ہوتا ہے۔کبھی کبھی یہ سپاہی بھی اچھا کام کر لیتا ہے۔لیکن اس کے کام کو دوسرے کے کام سے کوئی نسبت نہیں ہوتی۔کیونکہ یہ انسانوں سے آزادی دلاتا ہے اور دوسرا شیطانوں سے آزادی دلاتا ہے۔“ ہفت روزه بدر قادیان 14 جنوری 1954ء 1 مشا: گوشت کا سیاہ دانہ جو بدن پر پڑ جاتا ہے۔بڑاتل۔خال کلاں (فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) 2: الفاتحہ: 2،3 3: الفاتحہ : 4 4 : الحجر :3 5 كنز العمال في سنن الاقوال و الافعال الباب الثالث فى الحكم و جوامع جلد 16 صفحہ 48 نمبر 44095۔بیروت لبنان 1998ء۔الحديد : 17 تذکرة الاولياء صفحہ 59 تا 61 مطبوعہ لاہور 2008ء