خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 259 of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page 259

$1953 259 خطبات محمود اور جب یہ مقام کسی مومن کو حاصل ہو جاتا ہے تو پھر دنیا اُس کا کچھ بگاڑ نہیں سکتی۔ساری دنہ بھی اگر اُس کے خلاف کوشش کرے تو وہ ناکام رہتی ہے۔کیونکہ خدا اُس کی پشت پر ہوتا ہے۔اور جس کی تائید میں خدا ہود نیا اس کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتی۔" 1: العنكبوت: 46 3 الطور: 49 المصلح 27 اکتوبر 1953ء) بخاری کتاب التفسير : تفسير سورة لقمان باب قولِهِ - أَنَّ اللَّهِ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ 4 تذکرہ صفحہ 524 ایڈیشن چہارم میں الہام کے الفاظ بدیں طور ہیں "اپنی مُهِينٌ مَنْ أَرَادَ إِهَانَتَكَ وَإِنِّي مُعِيْنٌ مَنْ أَرَادَ إِعَانَتَكَ" 5 يوسف: 106 6 القصص: 79 7 برمکه: برمکی خاندان کو عباسیہ عہد میں اقتدار نصیب ہوا اور انہوں نے 803 ء تک وزارت کے کے منصب پر فائز رہ کر عباسیہ سلطنت پر بالواسطہ فرمانروائی کی۔اس خاندان کا بانی خالد بن برمک ایک ایرانی نو مسلم تھا جس کی ماں کو قطیبہ ابن مسلم نے 705ء میں بلخ سے گرفتار کر کے خالد کے باپ جو ایک بدھ راہب خانہ کے منتظم ہونے کے باعث سردار کا ہن یعنی ( برمک ) کہلاتا تھا ) کے عقد میں دے دیا۔اس کے بطن سے خالد ابن برمک پیدا ہوا جو برمکی خاندان کا سب سے پہلا وزیر بنا۔وکی پیڈیا۔آزاد دائرۃ المعارف - زیر لفظ برا مکه ( برمکه)