خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 229 of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page 229

$1953 229 خطبات محمود بدنامی کا موجب ہوں۔اگر کوئی اور شخص غلطی کرے گا تو اس کا الزام صرف اُس پر آئے گا۔لیکن اگر ہم غلطی کریں گے تو خدا اور اُس کے رسول ﷺ کی بدنامی ہوگی۔پس اول تو تمہیں اپنی عقل سے کام لینا چاہیے اور پھر خدا تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ خود تمہیں ہدایت دے اور دعا غلط رستوں پر چلنے سے بچائے۔1 اح 26 ستمبر 1953ء) تفسير روح البيان۔سورة الاعراف زیر آیت 180 ولله الاسماء الحسنیٰ' جلد 3 صفحہ 283 مطبعه عثمانیہ 1330ھ 2: قَدْ جَاءَكُمْ مِنَ اللهِ نُورُ وَكِتُبُ مُّبِينٌ (المائدة: 16) أَفَغَيْرَ دِينِ اللهِ يَبْغُونَ (آل عمران: 84) وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ ( آل عمران : 85)