خطبات محمود (جلد 34)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page viii of 402

خطبات محمود (جلد 34) — Page viii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 15 8 مئی 1953ء بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ سے مومن پر خدا تعالیٰ کی عظیم الشان نعمتوں کا انکشاف ہوتا ہے صفحه 99 99 16 22 مئی 1953 ء رمضان کے مبارک ایام سے فائدہ اٹھاؤ اور خدا تعالیٰ کے آگے گریہ وزاری کرو تا اس کی مدد اور نصرت تمہیں حاصل ہو 110 17 29 مئی 1953 ء اللہ تعالیٰ نے جو عبادتیں مقرر فرمائی ہیں اُن کے بغیر انسان کی روحانی زندگی کبھی قائم نہیں رہ سکتی 18 5 جون 1953 ء اپنے اعمال سے دنیا پر واضح کر دو کہ تم دوسروں سے زیادہ اسلام کی تعلیم پر عمل کرنے اور اعلیٰ اخلاق ظاہر کرنے والے ہو 19 12 جون 1953 ء تم اپنے اور اپنے ہمسائیوں، دوستوں اور اولادوں کے اندر غور کرنے کی عادت پیدا کرو۔قومی ترقی کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے۔20 19 جون 1953 ء اگر تم اپنے ان اعمال کو درست کر لو جو دوسروں کو نظر آتے ہیں تو تمہارے باطنی اعمال آپ ہی آپ ہو جائیں گے 1 26 جون 1953 ء مذہب کی اصل غرض اعمال کی اصلاح ہے اور یہ اصلاح کوشش اور محنت کے بغیر کبھی نہیں ہو سکتی 22 جولائی 1953 ء جس کام کے کرنے کا خدا تعالیٰ ارادہ کر چکا ہو اُس کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی 116 126 138 147 155 162