خطبات محمود (جلد 34) — Page ix
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 23 10 جولائی 1953 ء بیرونی ممالک میں مساجد کی تعمیر اسلام کی تبلیغ کا ایک نہایت مؤثر اور کامیاب ذریعہ ہے صفحه 172 24 17 جولائی 1953 ء جو شخص اللہ تعالٰی اور اُس کے رسولوں پر سنجیدگی سے ایمان نہیں لاتا اُس کے سارے کام بے حقیقت ہو جاتے ہیں 184 25 24 جولائی 1953 ء اپنے نمونہ اور عمل کو ایسا پاکیزہ بناؤ کہ تم اپنی ذات میں مجسم تبلیغ بن جاؤ۔26 31 جولائی 1953 ء خدائی جماعتوں میں شامل ہونے والوں کو ہر وقت اپنے اعمال کا محاسبہ کرتے رہنا چاہیے۔27 7 اگست 1953 ء موجودہ ایام میں تمہیں خصوصیت کے ساتھ سلسلہ کی حفاظت اور عظمت کے لیے دعائیں کرنی چاہیں 28 14 اگست 1953ء جب قرآن کریم کہتا ہے کہ حزب اللہ غالب ہوگا تو ہم کس طرح اس کے خلاف کہہ سکتے ہیں 29 21 اگست 1953ء جمعہ اور عیدین کی نمازیں تحرب الہی حاصل کرنے کے علاوہ قومی مشکلات کو جاننے اور انہیں دُور کرنے کا بھی ایک اعلیٰ ذریعہ ہیں 30 28 اگست 1953ء اپنی نمازوں کو اس طرح سنوار کر ادا کرو کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے تمہاری تائید میں نشان ظاہر ہونے لگیں 31 18 ستمبر 1953 ء حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایمان لانے کے بعد یہ ضروری ہے کہ آپ تقوی ، دیانت داری اور دوسرے اخلاق میں دوسروں کے لیے نمونہ بنیں 192 224 230 234 239 248 259