خطبات محمود (جلد 34) — Page 18
$1953 18 خطبات محمود نقصان اٹھاؤ گے۔پس تم وقت پر ضرورت کو پہچانو اور پھر اُس کے مطابق کام کرو۔اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو تو فیق عطا فرمائے کہ اس میں بیداری پیدا ہو جائے اور ہم اُن خطرات کو سمجھ سکیں جو ہمیں پیش آنے والے ہیں اور ان کے مقابلہ میں اُتنا ہی قربانی کو بڑھاتے چلے جائیں بلکہ اُس سے بھی زیادہ بڑھاتے جائیں۔1 متی باب 26 آیت 21 تا 24 2 متی باب 26 آیت 35 (الفضل 27 /جنوری 1953ء)