خطبات محمود (جلد 34) — Page 109
$1953 109 خطبات محمود پر بِسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ خدا تعالیٰ کی اتنی رحمتوں پر دلالت کرتی ہے۔اور اتنی عظیم الشان نعمتوں کا انکشاف مومن پر کرتی ہے۔کہ اگر انسان صرف بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّ۔کو ہی اپنا ورد بنالے تو اس کے اندر نور اور معرفت اور روشنی پیدا کرنے کا یہ ایک زبر دست ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔“ لمصلح 20 مئی 1953ء) 1 بھیلیاں: گڑ کا گول ڈلا جس کا وزن تین چار سیر کا ہوتا ہے۔فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) :2 ڈالیاں: (i) ٹوکری جس میں پھول یا پھل سجا کر اُمراء کو پیش کئے جاتے ہیں۔(ii) حاکموں اور امیروں کو نذر دینا (فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) 3: النحل : 32 4 هود : 109 :5 اَلَمْ تَرَوْا أَنَّ اللهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِي السَّمواتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَأَسْبَغَ عَلَيْكُمْ ط نِعَمَهُ ظَاهِرَةً وَبَاطِنَةً (لقمان: 21)