خطبات محمود (جلد 34) — Page 70
$1953 70 خطبات محمود پس تمہیں اپنی صحت اور روحانیت کی درستی کا خیال رکھنا چاہیے۔اگر تمہاری صحت درست ، تمہاری روحانیت درست ہے اور تم خوشی اور رنج میں خدا تعالیٰ کی طرف ہی دوڑتے ہو تو خدا تعالیٰ کی قسم ! تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا اور دنیا کی کوئی بہتری نہیں جو تم حاصل نہیں کر سکتے۔1: سنن ابن ماجہ کتاب الادب باب فضل الحامدین ( مفہوما ) المصل (اصلاح و ای میل 1953 ء)