خطبات محمود (جلد 34) — Page 109
خطبات محمود 109 1953ء پر بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ خدا تعالیٰ کی اتنی رحمتوں پر دلالت کرتی ہے۔ اور اتنی عظیم الشان نعمتوں کا انکشاف مومن پر کرتی ہے۔ کہ اگر انسان صرف بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ کو ہی اپنا ورد بنالے تو اس کے اندر نور اور معرفت اور روشنی پیدا کرنے کا یہ ایک زبردست ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔“ )اصلح 20 مئی 1953ء 1: بھیلیاں: گڑ کا گول ڈلا جس کا وزن تین چار سیر کا ہوتا ہے۔ (فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) اردوج 2 ڈالیاں: (i) ٹوکری جس میں پھول یا پھل سجا کر اُمراء کو پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ii) حاکموں اور امیروں کو نذر دینا (فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) 32 : النحل : 09:4 ص 5: أَلَمْ تَرَوْا أَنَّ اللهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَا فِي السَّمَواتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَأَسْبَغَ عَلَيْكُمْ نِعَمَهُ ظَاهِرَةً وَبَاطِنَةً (لقمان: (21)