خطبات محمود (جلد 34) — Page x
صفحہ 263 274 283 291 298 305 313 319 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 32 25 ستمبر 1953 ء قرآن کریم کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا ہی اسلام ہے جماعتیں اس بات کا انتظام کریں کہ ہر احمدی قرآن مجید کا ترجمہ سیکھے اور اس پر عمل کرے 33 2 اکتوبر 1953 ء اگر تم قرآن کریم پڑھ کر اس سے فائدہ اٹھاتے ہو تو تم سے بڑھ کر خوش قسمت اور کوئی نہیں 9 اکتوبر 1953 ء دنیا کی اصلاح اور اسلام کی تعلیم کو پھر سے رائج کرنے کا کام اللہ تعالیٰ نے تمہارے سپرد کیا ہے 35 16 اکتوبر 1953ء ہمارے ملک میں بعض ایسے فنون ہیں کہ اگر انہیں اب بھی استعمال میں لایا جائے تو ہمارا ملک ترقی کر سکتا ہے 36 23 اکتوبر 1953 ء ان ذرائع کو اختیار کرنے کی کوشش کرو جن سے اللہ تعالیٰ کی اور بنی نوع انسان کی محبت حاصل ہوتی ہے 37 30 اکتوبر 1953ء ربوہ وہ مقام ہے جہاں پر تم محض خدا تعالیٰ کی خاطر ہجرت کر کے آباد ہوئے ہو 38 13 نومبر 1953ء دنیا میں وہی قومیں ترقی کیا کرتی ہیں جو باتوں سے زیادہ کام کی طرف توجہ دیتی ہیں۔دوسروں کو نصیحت کرنے سے پہلے خود عمل کر کے دکھلاؤ 39 20 نومبر 1953 ء ایمان اور تہذیب در حقیقت دونوں لازم و ملزوم ہیں۔مومن ہمیشہ مہذب ہوتا ہے وہ ہر کام کو مقررہ طریق اور مقرره قانون کے مطابق سرانجام دیتا ہے