خطبات محمود (جلد 33) — Page 236
1952 236 خطبات محمود اب اس کی مذمت کر رہے ہو؟ اُس نے کہا میاں ! میں بینگن کا نوکر نہیں راجہ کا نوکر ہوں۔پس نام میں کیا رکھا ہے۔نام بے شک مقدس ہے لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے زیادہ مقدس نہیں۔نام بے شک پیارے ہیں لیکن اسلام کے نام سے زیادہ اور کوئی پیارا نام نہیں۔اگر خدا تعالیٰ اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر ہمیں نام اور مقام چھوڑ نے پڑیں تو ہم انہیں چھوڑ دیں گے لیکن اپنا کام کر کے چھوڑیں گے۔ہم نے اسلام کا جھنڈا دنیا میں دوبارہ گاڑنا ہے۔اپنا یا بیگا نہ کوئی اعتراض کرے پروا نہیں۔ہونا وہی ہے جو میں نے کہا ہے اور وہی ایک دن ہم کر کے رہیں گے۔انشاء اللہ الفضل 29 جولائی 1952ء) 1: بخاری کتاب الوضوء باب فَضْلُ مَنْ بَاتَ عَلَى الوضوء - 2: ابوداؤد كتاب الوتر باب مَا يَقُولُ الرَّجُلِ إِذَا خَافَ قَوْمًا - 3: تذکرہ صفحہ 654۔ایڈیشن چہارم میں یہ دعا ان الفاظ میں ہے رَبِّ كُلَّ شَيْءٍ خَادِمُكَ رَبِّ فَاحْفَظْنِي وَ انْصُرُنِي وَ اَرْحَمُنِي - 4: تذکرہ صفحہ 485 ایڈیشن چہارم 5 آل عمران : 148 : قُل اِنْ كَانَ لِلرَّحْمَنِ وَلَدٌ فَاَنَا اَوَّلُ الْعَبدِينَ (الزخرف: 82) : آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 21 روئیداد جلسه دعا، روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 619 و: يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ (النساء: 60) قَالُوا كُنَّا مُسْتَضْعَفِينَ فِي الْأَرْضِ قَالُوا أَلَمْ تَكُنْ اَرْضُ اللَّهِ وَاسِعَةً فَتُهَا جِرُوا فِيهَا (النساء: 98)