خطبات محمود (جلد 33)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 360 of 397

خطبات محمود (جلد 33) — Page 360

1952 360 خطبات محمود رہی ہے۔اگر جماعت کے تمام افراد اپنے فرائض کو ادا کر تے تو کوئی وجہ نہیں تھی کہ موجودہ تحریک جسے دفتر دوم کہتے ہیں پانچ چھ لاکھ تک پہنچ جاتی۔لیکن بات یہ ہے کہ جماعت کے ہر فرد سے وعدہ کی نہیں لیا جاتا۔اگر جماعت کے ہر مرد اور عورت ، جوان اور بوڑھے سے وعدے لئے جائیں تو کی میں سمجھتا ہوں کہ تحریک کے وعدے موجودہ وعدوں سے دُگنے لگنے ہو جائیں۔اور اگر ایسا ہو جائے تو ہم اپنے کام کو بہت کچھ وسیع کر سکتے ہیں۔“ 1 : آل عمران : 105 ( الفضل 17 دسمبر 1952ء ) : صحیح بخاری کتاب الادب بابُ رَحْمَةِ الْوَلَدِ وَ تَقْبِيْلِهِ وَ مُعَانَقَتِهِ 3 كنز العمال في سنن الاقوال جزء 16 حدیث نمبر 45431 كتاب الأم الباب الثامن في بر الوالدين حرف النون بيروت لبنان 1998ء :4 صحیح بخاری کتاب الادب بابُ رَحْمَةِ الْوَلَدِ وَ تَقْبِيْلِهِ وَ مُعَانَقَتِهِ -