خطبات محمود (جلد 33) — Page 296
1952 296 خطبات محمود تمہاری پیدائش کی کیا غرض ہے تو تمہاری ہستی بے غرض ہی دنیا میں آئے گی اور بے غرض ہی اس کی الفضل 22 /اکتوبر 1952ء) 66 دنیا سے چلی جائے گی۔“ 1 كنز العمال في سنن الاقوال، حرف القاف، كتاب القيامة الباب الاول الصراط حدیث نمبر 39036 جلد 14 صفحہ 386،مطبوعہ حلب 1975ء 2 نٹ : بازی گر۔وہ لوگ جو ڈھول بجا کر اور رشتی پر چڑھ کر کرتب دکھاتے ہیں۔3: وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاءَ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا بَاطِلًا ( ص : 28)