خطبات محمود (جلد 33)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 277 of 397

خطبات محمود (جلد 33) — Page 277

1952ء 277 خطبات محمود ۔ ریاست کی حالت میں قادیان رہے اور شاید وہیں سے مولوی فاضل کا امتحان پاس کیا اور بعد میں ان کی شادی ہوئی ۔ ا ہوئی ۔ احمدی ہو جانے کی وجہ سے ا۔ سے اپنے خاندان سے بہت تکالیف اٹھائیں ۔ نا سے بہت تکالیف خیر پور میں فاریسٹ آفیسر تھے۔ تھے ۔ نواب صاحب خیر خیر پور کی والدہ نے انہیں میرے پاس بھیجا کہ باپ کے بعد میرے بیٹے کا نواب ہونے کا حق ہے لیکن باپ بیٹے پر خفا ہے ۔ آپ دعا کریں کہ میرا بیٹا نواب ہو جائے۔ میں نے کہا اچھا میں دعا کروں گا ۔ لیکن وہی بیٹا جب نواب بنا تو اُس نے ب ہو میں نے کہا اچھا میں دعا کروں گا۔ وہ بیٹا جب با تو انہیں ڈسمس کر دیا ۔ آپ موصی تھے اور نہایت مخلص احمدی تھے۔ ان کی اولاد بھی مخلص احمدی ہے۔ میں نماز جمعہ کے بعد ان سب کا جنازہ پڑھاؤں گا ۔“ (الفضل 8 اکتوبر 1952ء) 1: الحجرات : 7 دو 2:سنن ابی داؤد، کتاب الجهاد باب في السبق على الرجل میں هَذِهِ بِتِلْكَ السَّبْقَةِ“ کے الفاظ ہیں ۔ 3: وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنُتِ ثُمَّ لَمْ يَأْتُوْا بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ فَاجْلِدُوهُمْ ثَمْنِيْنَ جَلْدَةً )5 :النور( 4: تاريخ الخلفاء للسيوطی صفحه 67 فصل في مبايعته رضی اللہ عنہ بیروت 1969ء 5 : فتوح البلدان بلاذری ، صفحہ 142 مطبوعہ مصر 1319ھ