خطبات محمود (جلد 33)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 165 of 397

خطبات محمود (جلد 33) — Page 165

1952 165 خطبات محمود بد قسمت ہیں وہ لوگ جن کے لئے خدا تعالیٰ خود اپنی رحمتوں اور برکتوں کے دروازے کھولتا اور وہ منہ پھیر لیتے ہیں اور ان سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کرتے۔اللہ تعالیٰ ان پر بھی فضل کرے جو خدا تعالیٰ کی برکتوں اور رحمتوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کو بھی ہدایت دے جو اپنی طبعی نابینائی کی وجہ سے اس کی رحمتوں اور فضلوں سے فائدہ نہیں اٹھاتے۔“ افضل 17 جون 1952ء) 1 بخارى كتاب الجُمُعَة باب الدُّهُنُ لِلْجُمُعَةِ۔2: بخارى كتاب الجُمُعَةِ بَاب السَّاعَةِ الَّتِي فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ۔3: القدر 4 تا 6