خطبات محمود (جلد 32) — Page 42
$1951 42 خطبات محمود پہلے موٹے موٹے مسائل لینے چاہیں اور ان کو دماغوں میں داخل کرنا چاہیے۔جب ان مسائل کو سیکھ کر انسانی ذہن رسا ہو جاتا ہے تو پھر وہ بڑے بڑے مسئلے بھی آسانی سے سیکھ لیتا ہے“۔1 صحيح البخارى كتاب النكاح باب الشَّغَارِ ( الفضل یکم اپریل 1960 ء )