خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 266 of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page 266

$1951 266 خطبات محمود مگر آدمی وہی ہوں جو کم سے کم پانچ سالہ احمدی ہوں یا نسلی احمدی ہوں اور جن کے متعلق پریذیڈنٹ، سیکرٹری اور زعیم متینوں اس بات کی تصدیق کریں کہ وہ ہر قسم کی قربانی اور محنت سے کام لیں گے اور کسی قسم کی غفلت ، سستی اور غداری کا ارتکاب نہیں کریں گے۔1 : صحيح بخارى كتاب الْعِيدَيْنِ بَابُ الْخُطْبَةِ بَعْدَ الْعِيد ( الفضل 20 دسمبر 1951 ء ) 2 : مسٹر مارین: یہاں غالبا ماریسن سٹینلے کا ذکر ہے۔جو مشہور برطانوی سیاستدان تھے۔آپ لیبر پارٹی لندن کے سیکرٹری رہے اور 1923ء میں پارلیمنٹ کے ممبر بنے۔1929ء سے 1931ء کے دوران وزیر مواصلات رہے۔( اردو جامع انسائیکلو پیڈیا) 3 راک فیلر (Rocketeller) ان کا پورا نام John Davidson Rockefeller تھا۔یہ 1839 ء کو امریکہ میں پیدا ہوئے اور 1937 ء میں فوت ہوئے۔مشہور امریکی صنعت کار اور سرمایہ دار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔وکی پیڈیا - آزاد دائرہ معارف زیر عنوان John D۔Rocketeller) 4 را شیلڈ (Rothshild) روتھ شیلڈ ایک یورپی یہودی خاندان ہے جو نہ صرف یورپ کے مختلف ممالک میں بینکاری کے نظام پر حاوی ہے بلکہ امریکہ کے فیڈرل ریزرو کے بنیادی حصہ داروں میں بھی شامل ہے۔اس خاندان کے مشہور لوگوں میں بیرن روتھ شیلڈ شامل ہے جو برطانیہ میں یہودیوں کا نمائندہ تھا اور فلسطین پر یہودی قبضہ کو مستحکم کرنے میں اس کا کردار شامل تھا۔وکی پیڈیا آزاد دائرہ معارف زیر عنوان روتھ شیلڈ Rothschild)