خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 64 of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page 64

1951ء 64 خطبات محمود محبت کبھی حاصل نہیں کر سکتے۔ بلکہ وہ امیروں اور فقیروں سے خدا تعالیٰ کی محبت کے گر پوچھتے پھرتے ہیں۔ و بغل میں لڑکا اور شہر میں ڈھنڈورا 6۔ الفضل 10 جولائی 1951ء) 1 : بخارى كتاب الاطعمة باب التسمية على الطعام و الاكل باليمين 2 : قُلْ أَرَعَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ يَأْتِيكُمْ بِمَاءٍ مَّعِينٍ (31) 3 : كنز العمال في سنن الاقوال والافعال - جلد 16 صفحه 48 ۔ حدیث نمبر 44095 بيروت لبنان 1998ء 4 : گریس: (Grace) عیسائی عقیدہ کے مطابق غیر محدود خدائی فضل اور مدد مانگنے کی دعا۔ (The Concise Oxford Dictionary) 5 : بخارى كتاب الجنائز باب من انتظر حتى تُدْفَنَ بغل میں بچہ (لڑکا) شہر میں ڈھنڈورا ( ڈھنڈیا) کہاوت: چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے ۔ ( اردو لغت تاریخی اصول پر جلد 2 صفحہ 1176 کراچی 1979 ء)