خطبات محمود (جلد 32)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 118 of 291

خطبات محمود (جلد 32) — Page 118

1951ء 118 خطبات محمود اگر اُس کا دل صحیح ہے تو خواہ وہ دنیا کو نظر آئے یا نہ آئے وہ ایسے مقام پر ہے جو قابلِ رشک ہے اور اگر اُس کے دل کی حالت صحیح نہیں تو خواہ اُس کی حالت لوگوں کو نظر آئے یا نہ آئے وہ ان رحمتوں اور برکتوں کا مستحق نہیں ہو سکتا جو خدا تعالیٰ نازل کرنا چاہتا ہے۔ ( غیر مطبوعه مواد از ریکارڈ خلافت لائبریری ربوہ ) 1 : صحیح بخارى كتاب بدء الوحي باب كَيْف كان بَدْءُ الوحى إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم